سوشل قابلِ اعتراض مواد شیئر کرنے والے چینلز کو بلاک کیا جائے: عدالت سندھ ہائی کورٹ نے ایف آئی اے اور پی ٹی اے کو حکم دیا ہے کہ اداکارہ کبریٰ خان کے بارے میں تمام قابلِ اعتراض مواد شیئر کرنے والے چینلز/ہینڈلز کو بلاک کر دیا جائے۔