بلاگ مردانگی ذہنی بیماری کے اعتراف میں ہے پاکستان میں کی گئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ ذہنی دباؤ کے باعث عورتوں کی بہ نسبت مرد زیادہ خودکشی کرتے ہیں اور اس کی شرح ایک کے مقابلے پر چھ ہے۔