بلاگ ’تھپڑ‘: آخر خواتین ہی کیوں برداشت کریں؟ یہ فلم خود بھی ضرور دیکھیں اور اپنے گھر والوں کو بھی دکھائیں کیوں کہ ایسی فلمیں بار بار نہیں بنتیں۔