صحت ’سب سے بڑی بیٹی‘ سنڈروم کیا ہوتا ہے؟ پہلوٹھی بیٹیوں سے اکثر یہ توقع کی جاتی ہے کہ وہ چھوٹے بہن بھائیوں کے لیے مثال قائم کریں، زیادہ ذمہ داریاں سنبھالیں اور رول ماڈل بنیں۔