تاریخ عمران خان کا چانکیہ کون ہے؟ عمران خان ابھی تک اپنی راجدھانی کے معاملات کنٹرول کرنے میں ناکام نظر آتے ہیں، شاید ان کے ساتھ چانکیہ جیسا کوئی مشیر نہیں۔