بلاگ قومی مذاکرات: اب نہیں تو کب؟ اگلے سال کے اوائل میں تمام سیاسی پارٹیوں اور کچھ دوسرے اہم طبقات کی ایک گول میز کانفرنس منعقد ہو جس میں موجودہ نظام کی تمام خامیوں پر بحث اور نظام میں دور رس تبدیلیوں کا فارمولا تیار ہو جسے عوام کے سامنے منظوری کے لیے پیش کیا جائے۔