صحت آٹو ڈسٹریکٹیو سرنجز: ’ مہنگی تو ہیں لیکن محفوظ ہیں‘ حال ہی میں سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں افراد کے ایچ آئی وی پازیٹو ہونے کا انکشاف ہوا ہے اور ماہرین کے مطابق ایک ہی سرنج کا بار بار استعمال ان نئے کیسز کی بڑی تعداد کی وجہ بنا۔