کرکٹ پاکستان ون ڈے سیریز میں نیوزی لینڈ کے خلاف وائٹ واش نہ کر سکا پاکستان ٹیم کو نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے ابتدائی چار میچ جیتنے کے بعد آخری ون ڈے میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔