میگزین رام اللہ میں رنگ رلیاں: موسیقی فلسطینیوں کو یکجا کر رہی ہے فلسطینی زمین پر قائم پہلے میوزک پلیٹ فارم بوائلر روم کی کہانی اور یہ وہاں کے ڈی جیز اور پروڈیوسرز کے لیے کیا معنی رکھتا ہے۔