کرکٹ ’افغانستان کو پھینٹا لگا کر چھوڑیں گے‘ ہفتے کو پاکستان اور افغانستان کا مقابلہ لیڈز میں واقع ہیڈینگلے گراؤنڈ میں ہونا ہے، میچ سے قبل ہی افغان شائقین پاکستان کو شکست دینے کے بلند و بانگ دعوے کرتے دکھائی دیتے ہیں۔