پاکستان خیبر پختونخوا: پبلک سروس کمشن کی جانب سے فیل شدہ امیدوار پاس پشاور ہائی کورٹ کے اس فیصلے میں کمیشن کو 60 ہزار روپے جرمانہ بھی ادا کرنے کو کہا گیا ہے جو تینوں امیدواروں کو 20 ہزار روپے فی کس ادا کیا جائے گا۔