ٹیکنالوجی ’مرتے وقت زندگی کے اہم واقعات دماغ کی سکرین پر چلنا شروع ہو جاتے ہیں‘ ایک بےحد اہم تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ مرتے وقت آخری سیکنڈوں میں انسان کے دماغ کے اندر اس کی زندگی کے اہم واقعات دہرائے جاتے ہیں۔