پاکستان حجاج کرام کی سہولت کے لیے روڈ ٹو مکہ کا افتتاح منصوبے کے تحت سعودی عرب کا امیگریشن عملہ اسلام آباد کے ہوائی اڈے پر پاکستانی عازمین کے تمام امیگریشن مراحل مکمل کرے گا۔