ایشیا برطانیہ کی پہلے سعودی عرب پر پابندیاں پھر 'خفیہ معذرت' دی انڈپینڈنٹ کے مطابق برطانوی حکومت نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کرنے پر سعودی عرب پر کھلے عام تنقید اور پابندیاں عائد کرنے کے بعد اگلے ہی روز خفیہ طور پر سعودی حکومت کی تعریف کی ہے۔