ملزمان کی جانب سے وکیل کی تقرری نہ ہو پانے کے سبب عدالت نے فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی پانچ اکتوبر تک ملتوی کر دی۔
نیب ریفرنس
عدالت نے اپنے تحریری حکم میں لکھا ہے کہ سابق وزیر اعظم نے بیرون ملک جاتے ہوئے آگاہ نہیں کیا اور العزیزیہ ریفرنس میں ان کی ضمانت غیر موثر ہو چکی ہے۔