بلاگ طالبان اور حقانی خاندان جرگوں والی شخصیت سے محروم خلیل حقانی نے کابل کی وزارت امور صلح کی عمارت کو جرگوں کا مرکز بنایا تھا اور مختلف اقوام کے نمائندے ان سے ملتے اور طالبان کی حمایت کرتے تھے۔