سیاست متنازع ویڈیو: حکومت کے فرانزک سے انکار کے بعد کیا آپشن بچے ہیں؟ اگر حکومت نے معاملے کی خود چھان بین کی تو اپوزیشن کو اعتراض کرنے کا موقع ملے گا لہذا بہتر ہو گا کہ اعلیٰ عدلیہ خود اس معاملے کا نوٹس لے: شہزاد اکبر۔