پاکستان عاصمہ شیرازی کی غلط خبر نشر کرنے پر نجی ٹی وی کی معذرت پاکستان کے نجی نیوز چینل اے آر وائی نے تسلیم کیا ہے کہ 19 اور 20 جنوری 2022 کو اس نے سینیئر صحافی عاصمہ شیرازی سے متعلق غلط خبر نشر کی تھی جسے ’درگزر کیا جائے‘۔