ویڈیو بلوچستان کا گاؤں اغبرگ جو مسجد، گھروں کو پن بجلی فراہم کرتا ہے اغبرگ كے رہائشیوں نے بجلی كے متبادل راستے ڈھونڈنے میں دل و جان لگائے، جس كے باعث انہیں پورا سال بغیر كسی ركاوٹ كے 24 گھنٹے بلامعاوضہ بجلی دستیاب ہے۔