پاکستان انگریز کے قانون کے مخالف مولانا صوفی محمد کون تھے؟ انہوں نے لوگوں کو بتایا کہ دراصل 2005 میں آنے والا زلزلہ عوام کے گناہوں کا نتیجہ تھا، اس لیے وہ توبہ کرلیں اور شریعت کے نفاذ میں ان کا ساتھ دیں۔