نقطۂ نظر آرٹیکل چھ کے داروغے جواب دیں آرٹیکل چھ نہ ہوا، درویش کا تصرف ہو گیا۔ مائل بہ کرم ہوا تو ماں کی طرح مہربان ہو گیا، برہم ہوا تو کسی کوتوال کی تعزیر کا کوڑا بن گیا۔