ایشیا جاپان: وہ ڈھائی سیکنڈ جن کے دوران شینزو آبے کو بچایا جا سکتا تھا سابق جاپانی وزیراعظم شینزو آبے کے قتل کی فوٹیج کا جائزہ لینے والے آٹھ سکیورٹی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر باڈی گارڈز مستعدی سے کام لیتے تو وہ ان کو بچا سکتے تھے۔