پاکستان آئی ایس آئی سربراہ جنرل فیض برطانوی حمایت کے حق دار لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو اس وقت یہ اہم ترین ذمہ داری سونپی گئی ہے جب کئی لوگ یہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف فیصلہ کن جنگ جیت چکا ہے۔