پاکستان پاکستان کی تاریخ کے مشہور بیان حلفی کون سے تھے؟ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور سابق جج رانا شمیم کے کمیٹی کے سامنے پیش نہ ہونے پر کمیٹی نے متفقہ طور پہ طے کیا کہ سابق جج صاحبان کو آئندہ بریفنگ پر لازمی پیش ہو کر وضاحت دینا ہو گی۔