ماحولیات بیوٹی پراڈکٹس کے لیے گدھوں کو مارنے سے ان کی نسل کو خطرے کا سامنا: رپورٹ ایک رپورٹ کے مطابق ہر سال تقریباً 60 لاکھ گدھوں کو ان کی کھالوں کے لیے مار دیا جاتا ہے جن سے فوڈ اور ڈرنک سپلیمنٹس اور چہرے کی کریموں میں استعمال کے لیے کولیجن نکالا جاتا ہے۔