پاکستان ریکوڈک کیس: پہلے سے مقدمہ ہارنے کا خدشہ تھا، مگر تیاری؟ وزیراعظم عمران خان نے ورلڈ بینک کے ثالثی ٹریبیونل کی جانب سے ریکوڈک کیس میں پاکستان پر تقریباً چھ ارب ڈالر ہرجانے کے فیصلے کے بعد ذمہ داروں کا تعین کرنے کے لیے ایک انکوائری کمیشن بنانے کی ہدایت کردی۔