ماحولیات عراق میں گرد کا طوفان: ’سب کچھ نارنجی دکھنے لگا حکومت کا کہنا ہے کہ عراق میں ہوائی اڈے، سکولز، جامعات اور سرکاری دفاتر مجبورا بند کرنے پڑے ہیں۔