پاکستان پاکستان میں بھارت کے چار شہری، تین رہا، چوتھا جاسوس کون؟ پیر کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہونے والی سماعت میں عدالت کو اٹارنی جنرل خالد جاوید نے بتایا کہ باقی تین بھارتی شہریوں کی سزا مکمل ہونے پر رواں برس فروری اور ستمبر میں انہیں بھارت بھجوا دیا گیا ہے۔