ٹیکنالوجی فیس ایپ نے پرائیویسی پر اٹھنے والے سوالوں کا جواب دے دیا فیس ایپ نے اس بات کا بھی اعتراف کیا کہ کلاؤڈ میں اپ لوڈ کرنے کے دوران وہ تصاویر سیو ہو جاتی ہیں لیکن ایسا اس ایپ کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے کیا جاتا ہے۔