پاکستان جسٹس عیسیٰ ریفرنس میں ترجیح کیوں؟ جوڈیشل کونسل سے پانچ سوال سینئر قانون دان عابد حسن منٹو نے سپریم جوڈیشل کونسل کو خط لکھ کر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس کے کے آغا کے خلاف صدارتی ریفرنس کی تفصیل فراہم کرنے کی استدعا کرتے ہوئے پانچ سوالات اٹھادیے۔