صحت وینزویلا کے یہ بیمار بچے کہاں جائیں؟ ماؤں کو بچوں کی جان بچانے کے لیے اس ملک میں کسی معجزے کا انتظارہے جہاں الرجی کی دواؤں سمیت، مختلف اقسام کی ویکسین اور اینٹی بائیوٹک ادویات تک ملنا دشوار ہے ۔