دنیا امریکہ: عدالت کا اسقاط حمل کی دوا تک رسائی برقرار رکھنے کا حکم اسقاط حمل کے متعلق آئینی حق کو منسوخ کرنے کے ایک سال بعد اس کے متعلق یہ عدالت کا پہلا بڑا فیصلہ ہے۔
خواتین عورت اہم یا حمل؟ امریکہ میں اسقاط حمل سے جڑے قوانین اور تنازعات امریکی سپریم کورٹ 1973 میں خواتین کو اپنی مرضی سے حمل رکھنے یا ضائع کرنے کا اختیار دے چکی ہے۔ اب عدالت دوبارہ یہ معاملہ سننے جا رہی ہے۔