امریکہ مودی کا دورہ امریکہ: انڈین تارکین وطن کی ملک بدری ایجنڈے میں شامل انڈین وزیر اعظم، اسرائیل کے وزیر اعظم بن یامین نتن یاہو کے بعد، وہ دوسرے غیر ملکی رہنما ہیں جنہیں وائٹ ہاؤس نے مدعو کیا، جب سے ٹرمپ نے اپنا دوسرا دور صدارت شروع کیا۔