\

سوئمنگ چیمپیئن شپ

کھیل

’امن کی جانب غوطہ‘

جنوبی کوریا کے شہر گوانگ جو میں 18ویں فینا سوئمنگ چیمپیئن شپ جاری ہے جس میں دنیا بھر کے مرد اور خواتین تیراک حصہ لے رہے ہیں۔