دنیا کربلا میں بھگڈر مچنے سے 30 سے زائد زائرین ہلاک حالیہ برسوں میں عاشورہ کے دوران بھگدڑ مچنے کا یہ بدترین واقعہ ہے، جس میں 100 افراد زخمی بھی ہوئے۔