فلم ہیر کا تو پتہ نہیں لیکن فلم بین بالکل نہیں مانیں گے ’ہیرمان جا‘ ایک کمزور فلم ہے اور اس کی کمزوری کی سب سے بڑی وجہ کہانی اور مکالمے ہیں۔