نئی نسل خیبرپختونخوا: حکومتی سطح پر آن لائن ویڈیو گیمز مقابلوں کا انعقاد صوبائی محکمہ سیاحت کے زیر اہتمام ہونے والی اس چیمپیئن شپ میں ٹیکن7، ڈوٹا 2 اور پب جی کے مقابلے شامل ہیں اور پہلے تین فاتح گیمرز کو دو لاکھ 60 ہزار روپے کے نقد انعامات سے نوازا جائے گا۔