پاکستان میانوالی کی ’دیوارِ احساس‘ جہاں مستحق کو عید کے کپڑے دستیاب اس دیوارِ احساس پر معمول کے برعکس پرانے اور استعمال شدہ کپڑوں اور جوتوں کی بجائے رمضان میں عید کے لیے مرد، خواتین اور بچوں کے لیے ہر سائز اور قسم کے نئے کپڑے لٹکائے جاتے ہیں۔