پاکستان پاکستان میں مون سون بارشوں میں جون سے اب تک 150 افراد ہلاک این ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں خواتین اور بچوں سمیت کم از کم 65 افراد ہلاک ہو گئے، پنجاب میں 23، سندھ میں 26، خیبر پختونخوا میں 21، جبکہ گلگت بلستان میں 10 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔