پاکستان کراچی میں مون سون بارش: کرنٹ سے آٹھ لوگ ہلاک لیاقت آباد مارکیٹ میں شارٹ سرکٹ سے آگ بھڑک اٹھی اور 12 دکانیں جل کر راکھ ہوگئیں۔