پاکستان اسحٰق ڈار کا مکان کتنے کروڑ میں نیلام ہو سکتا ہے؟ لاہور کے پوش علاقے گلبرگ میں واقع اس مکان کی قیمت ساڑھے 18 کروڑروپے مقررکی گئی ہے، تاہم کیا یہ واقعی اتنی مالیت کا ہے اور کوئی اسے خریدنا بھی چاہےگا؟