دنیا بھارت میں اکٹھی تین طلاقیں اب نہیں دی جا سکیں گی بھارت میں ایوان زیریں اور ایوان بالا کی جانب سے منظوری کے بعد طلاق ثلاثہ کا بل صدر کے دستخط سے قانون کی شکل اختیار کرلے گا۔