پاکستان کوئٹہ دھماکہ: ’دہشت گرد اب فورسز کو نشانہ بنا رہے ہیں‘ کوئٹہ کے مرکزی بازار باچا چوک پر سٹی تھانے کے قریب بم دھماکے میں ایڈیشنل ایس ایچ او سمیت چار افراد ہلاک جب کہ 32 افراد زخمی ہوئے ہیں۔