ملٹی میڈیا ’کوئلے کی کان میں جانے پر افسردگی،باہر آنے پر خوشی‘ سالانہ ایک ارب سے زائد روپے ٹیکس اور رائلٹی دینے کے باوجود بلوچستان کے ضلع دکی کی کوئلہ کانوں میں اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا۔