پاکستان نیب نے اب تک کل کتنی رقم وصول کی ہے؟ نیب کے اعداد و شمار کی مطابق 2006 اور 2007 کے درمیان کئی قسم کی رقوم واپس لینے میں پنجاب کے ڈبل شاہ کیس میں سب سے زیادہ رضاکارانہ رقوم کی واپسی ہوئی۔