پاکستان 20 سال میں 444 سرکاری ملازمین پلی بارگین لے کر سزا سے بچے نیب کے ساتھ 2001 سے 2021 کے درمیان پلی بارگین کرنے والے سرکاری ملازمین میں استادوں اور چوکیداروں سمیت تقریباً ہر گریڈ، صوبے، کئی محکموں اور مختلف اداروں میں ذمہ داریاں انجام دینے والے افراد شامل تھے۔