بلاگ اسلام، احتساب، ضمیر، باسٹھ تریسٹھ اور کوئلوں کی دلالی یہ بات سمجھ میں آتی ہے کہ مذہبی جماعتیں مذہبی کارڈ کیوں استعمال کرتی ہیں۔ غیرمذہبی جماعتیں مذہب کارڈ کیوں استعمال کرتی ہیں یہ بات سمجھ نہیں آتی۔