پاکستان ’بھارت کی کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا‘ بھارت اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لیے پریشانی میں پُرخطر آپشنز اختیار کرسکتا ہے، اس لیے پاکستان کشمیریوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑے گا، قومی سلامتی کمیٹی کے ہنگامی اجلاس کا اعلامیہ