پاکستان بھارتی میرے جانے پر خوش ہیں تو یہ اعزاز ہے: میجر جنرل آصف غفور میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ پلوامہ حملے کے بعد فروری 2019 میں پاکستان اور بھارت جنگ کے دہانے پر تھے، مگر افواج پاکستان کی تیاری اور موثر جواب نے امن کا راستہ ہموار کیا۔