خواتین تاریخ کا المیہ: مغل بادشاہ کی پڑپوتی کسمپرسی کا شکار اے ایف پی سے گفتگو کرتے ہوئے سلطانہ بیگم نے کہا: ’کیا آپ تصور کر سکتے ہیں کہ تاج محل تعمیر کرنے والے شہنشاہوں کی اولاد اب کسمپرسی میں زندگی بسر کر رہی ہے؟‘